بابر اعظم کی والدہ ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی والدہ ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں . بابر اعظم کے منیجر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بابر اعظم کے والدین کے ساتھ اْن کی تصویر شیئر کیں .

انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں ْانہوں نے بتایا کہ الحمداللّٰہ، کپتان بابر اعظم کی والدہ گھر پر ہیں اور آپ کی دعاؤں سے صحت یاب ہو رہی ہیں . انہوں نے کہا کہ ہم بحیثیت خاندان، نیک دعاؤں اور محبتوں کیلئے آپ سب کے شْکر گزار . .

متعلقہ خبریں