کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر وسابق صوبائی وزیر میر ظہوراحمدبلیدی نے پنجگور بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گی۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاکہ پنجگو رمیں ہونے والے بم دھماکے میں معصوم لوگوں کی شہادت پر افسوس ہے دھماکے کی مذمت کرتے ہیں،موجودہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گی،اللہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطاء فرمائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی دفتر خارجہ نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر بائیڈن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 24 نومبر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیئر رہنما اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ…