اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہم سالوں سے تبت کریم کا نام سنتے اور اسے استعمال کرتے آ رہے ہیں لیکن یہی تبت کریم آپ کے چہرے کے دانے اور داغ دھبے دور کرنے کے لئے کتنی کار آمد ہے یہ آج ہم آپ کو بتائیں گے۔
ڈاکٹر اُمِ راحیل نے ایسا حیرت انگیز نسخہ بتایا ہے جس کے استعمال سے آپ کر سکیں گے دانوں کا مکمل خاتمہ مرد و عورت دونوں کے لئے ہی یہ نسخہ یکساں مفید ہے آیئے تو پھر نسخہ جان لیتے ہیں۔
تبت کریم سے دانے دور کرنے کا حیرت انگیز نسخہ
2 چائے کے چمچ تبت کریم لیں، اب اس میں گندھک آملہ سار کا آدھا چائے کا چمچ ملائیں، یہ آپ کو با آسانی پنسار سے مل جائے گا، اس کو تھوڑا مائلڈ کرنے کے لئے اس میں کسی بھی اچھے برانڈ کا وائٹننگ سی سیرم مکس کریں، اب اس کریم کو اچھی طرح مکس کریں اور روزانہ اسے چہرہ صابن سے دھو کر رات کو اسے لگا کر سو جائیں ایک ہفتے کے استعمال سے ہی دانے اور داغ دھبے حیرت انگیز طور پر دور ہو جائیں گے۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…