میرے ہاتھ کالے ہوگئے تھے اب یہ طریقہ استعمال کرتی ہوں صرف 7 دن میں رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ آزمائیں اور کریں اپنا رنگ جلد ہی صاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورت نظر آنے کے لئے میک اپ کرنا لازمی ہوگیا ہے لیکن اگر آپ کا رنگ پہلے سے ہی نکھرا اور جلد بے داغ ہوگی تو آپ کو کسی میک اپ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس آرٹیکل میں “ہماری ویب” کے پڑھنے والوں کے لیے ایسا ابٹن بتایا جارہا ہے جس کے بعد خواتین کو کسی مصنوعی سہارے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

ابٹن بنانے کا طریقہ
آدھا کپ بیسن لیں۔ دو کھانے کے چمچ ہلدی، آدھا کپ ٹماٹر کا رس اور دو لیموں کا رس نکال لیں۔ ان تمام چیزوں کو پلاسٹک یا شیشے کے ڈبے میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں۔

استعمال کا طریقہ
صبح اٹھ کر بنائے ہوئے ابٹن سے ایک چمچ ابٹن نکال کر چہرے اور ہاتھوں پر لگائیں اور سوکھ جانے پر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ رات کو سونے سے پہلے بھی اسی طریقے سے چہرہ اور ہاتھ صاف کریں۔
ابٹن کس طرح رنگت نکھارتا ہے؟
ٹماٹر جلد میں کولاجن یعنی وہ عنصر بڑھاتا ہے جس سے جلد زیادہ عرصے تک جوان رہتی ہے اس کے علاوہ دھوپ کے اثرات دور کرتا ہے، مردہ خلیات صاف کرتا ہے اور جلد کو ٹھنڈک بخشتا ہے۔ لیموں بلیچنگ ایجنٹ کی طرح رنگت کا گورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس کے علاوہ اس میں اینٹی بیکٹیریل اجزاء ہوتے ہیں جو دانے اور چہرے کی فالتو چکنائی کو ختم کرتے ہیں۔ ہلدی اور بیسن بھی رنگ کو گورا بنانے میں کافی تیزی سے کام کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ابٹن میں صدیوں سے ان چیزوں کا استعمال ہوتا آرہا ہے۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

4 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

5 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

5 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

5 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

5 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

6 hours ago