شعیب اختر کیساتھ واقعہ بدتمیزی سے زیادہ کم ظرفی تھی، حسن نثار بھی پھٹ پڑے

لاہور(قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ سابق کرکٹر شعیب اختر سے پیش آنے والا واقعہ بدتمیزی کا واقعہ سرکاری ٹی وی پر ہی ہوسکتا تھا۔ پاکستان میں افواہوں اور اسکینڈلز دونوں کی انڈسٹری ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہرے بھرے درخت پر سرکار لکھ دو درخت سوکھ جائے گاتو سرکاری ٹی وی پر یہ ہوسکتا تھا کیونکہ وہاں عام طور پر نالائق قسم کے ہیں۔ یہ بد تمیزی سے زیادہ کم ظرفی تھی جس طرح کی بھرتیاں ہوتی ہیں اسی طرح کی ظرفیاں ہوتی ہیں۔مجھے کرکٹ سے دلچسپی نہیں

ہے مگر شعیب بحیثیت انسان اتنا خوبصورت آدمی ہے بہت نظم و ضبط والابہت نرم اور بھلا آدمی ہے جس کا کوئی حساب نہیں ہے میری کافی ملاقاتیں ہیں۔اسی طرح جاوید میانداد ہیں یہ قابل احترام لوگ ہیں جن کو اپنے ہیروز عزت کرنے کی تمیز نہیں ہے ۔اس شخص کو اس واقعے سے قبل کوئی جانتا بھی نہیں تھا اگر بندے سے کوئی غلطی ہوجائے تو اس کے لئے ظرف کی ضرورت ہوتی ہے میرے خیال میں وہ ڈھیٹ آدمی ہوگا جو اس نے معذرت نہیں کی۔میری سمجھ میں نہیں آتی ہے کہ شعیب اختر کو آف ایئر کیوں کیا ہے شعیب کو چاہئے کہ سرکاری ٹی وی کا کبھی رخ ہی نہ کرے مکمل بائیکاٹ کرے وزیراعظم نے یہ اچھا نوٹس لیا ہے۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

8 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

13 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

21 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

27 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

34 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

46 mins ago