اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کھانے میں گرم مصالحہ نہ ڈالیں تو کھانے کا مزہ نہیں آتا اور ہم میں سے اکثر لوگ تو بھر بھر کر گرم مصالحہ استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ گرم مصالحہ ہمارے کھانوں میں جان ڈال دیتا ہے اور ان کا ذائقہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن عموماً گھروں میں خواتین گرم مصالحے کو کھانے میں پیس کر استعمال کرتی ہیں۔ بہرحال آج وومن کارنر سے جانیں کہ پیس کر کیسے گرم مصالحے کو استعمال کرنے سے کیا نقصان ہوسکتا ہے اور اس کے استعمال کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
نقصانات:
٭ گرم مصالحے کو پیس کر ڈالنے سے ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ اس سے ہمارے کھانوں کا رنگ کالا پڑ جاتا ہے۔
٭ حلق زیادہ جلنے کی شکایت ہو جاتی ہے۔
٭ معدے میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے۔
استعمال کیسے کریں؟
٭ کھانا بنانے کے دوران گرم مصالحہ نہیں ڈالیں بلکہ پلیٹ سروو کرتے ہوئے ڈالیں۔
٭ زیادہ گرم مصالحہ نہ کھائیں بلکہ ایک پلیٹ میں چٹکی بھر ڈال کر استعمال کریں۔
پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم…
لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات سے بند کردی گئی۔ ترجمان…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک میں آئین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ سے بچنے کے اقدامات اپنانے کے لیے رات…