41 سالہ ہربھجن سنگھ نے کہا کہ ’ہم اپنی ٹیم کو بہترین پرفارمنس کی وجہ سے جانتے ہیں لیکن شکست پر ان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کرنا کہاں کا انصاف ہے . انہوں نے کہا کہ شکست کے بعد سب سے زیادہ تکلیف کھلاڑیوں کو ہی ہوتی ہے . سابق آف سپنر نے اپنے ٹویٹ میں ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی بہترین پرفارمنس کی تعریف بھی کی‘ . . .
دبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آف سپنر ہربھجن سنگھ بھی ورلڈ کپ میچز میں بھارتی ٹیم پر ہونے والی ٹرولنگ سے تنگ آگئے . انہوں نے بھارتی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی میڈیا اور شائقینِ کرکٹ کی جانب سے تنقید پر سخت ردعمل دیا .
متعلقہ خبریں