اٹلس ہونڈا نے عوامی سواری موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 4000 روپے سے لیکر 5000 روپے تک کا اضافہ کر دیا۔بتایاگیاہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور خام مال مہنگا ہونے سے مقامی موٹر سائیکل ساز کمپنوں نے موٹر سائیکل کے دام بڑھا دیئے، اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 4000روپے سے لیکر 5000روپے تک کا اضافہ کر دیا۔سڑکوں پر سب سے زیادہ نظر آنیوالی 70 سی سی موٹر سائیکل 4 ہزار روپے مہنگی ہوئی ہے، قیمت 94ہزار 900روپے ہو گئی، نوجوانوں کا پسندیدہ 125cc سپیشل ایڈیشن موٹر سائیکل 5 ہزار روپے مہنگا ہو چکا

ہے، قیمت 1 لاکھ 82 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔کمپنی کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

55 mins ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

1 hour ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

1 hour ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

1 hour ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

2 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

3 hours ago