عبدالرف ابراہیم نے کہا کہ ریٹل سطح پر فی کلو چینی کی قیمت 125 سے 130 روپے ہے . انہوں نے کہا کہ ٹی سی پی کی چینی یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے منگوائی گئی ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کی قیمت ہول سیلز بھا پر اثر انداز نہیں ہوتی ہے . ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اپنی رٹ قائم کرے، ورنہ کرشنگ شروع ہونے تک چینی کا ریٹ مزید بڑھ جائے گا . . .
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں چینی کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے . چیئرمین ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرف ابراہیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے بڑھ کر 119 روپے ہوگئی ہے جبکہ ہول سیلز میں چینی کی قیمت 121 روپے ہوگئی ہے .
متعلقہ خبریں