انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں دوسرےکاروباری روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز ایسویسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں دوسرے کاروبار روز کے آغاز پر ڈالر ایک روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 170 روپے 29 پیسے کا ہو گئی ۔واضح رہے گزشتہ روز انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے

مقابلے ڈالر کی قدر میں55پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 171.55روپے سے کم ہو کر171روپے اور قیمت فروخت171.65روپے سے کم ہو کر171.10روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں30پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 171.50روپے سے کم ہو کر171.20روپے اور قیمت فروخت172روپے سے کم ہو کر171.70روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 197روپے سے کم ہو کر196روپے اور قیمت فروخت199روپے سے کم ہو کر198روپے ہو گئی اسی طرح1.50روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 234روپے سے گھٹ کر232روپے اور قیمت فروخت236.50روپے سے گھٹ کر235روپے ہو گئی ۔

Recent Posts

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

7 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

13 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

16 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago

آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘

ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

2 hours ago

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

13 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت…

2 hours ago