اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیند کی کمی انسان کی معلی زندگی کے بہت سے پہلوؤں پر اثر انداز ہوتی ہے جبکہ صحت پر بھی اسکا بہت اثر پڑتا ہے۔اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیند کی کمی سے جسمانی توازن برقرار رکھنے جیسی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے۔
اس پہلؤں کے حوالے سے کی گئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ نیند یں کمی کے نتیجے میں لوگوں کی چال بری طرح متاثر ہوتی ہے، لڑکھڑاہٹ عام ہوتی ہے اور عمومی طور پر بھی بدتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔علاوہ ازیں تحقیقی رپورٹس میں معلوم ہوا کہ اپنے سونے جاگنے کے وقت میں تبدیلی لانا ہارٹ اٹیک یا امراض قلب کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھاتا ہے۔
تحقیق کے نتائج کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد کے لئے منسب نیند کو یقینی بنانا بہت ضروری ہے جو ایسے دفاتر میں کام کرتے ہیں جہاں مختلف شفٹوں میں کام ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی بہت زیادہ کمی کے شکار افراد اگر اس کی تلافی کو معمول بنالیں تو وہ اپنے چلنے کے انداز کو زیادہ کنٹرول کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…