لاہور(قدرت روزنامہ) افغانستان اور وزیر ستان میں اچھی فصل کے بعد پشاور سمیت صوبے بھر میں چلغوزے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ، اچھی فصل کے بعد ملک میں فی کلو چلغوزے کی قیمت 6400 روپے سے کم ہو کر 3600 روپے تک پہنچ گئی ہے ۔
اس حوالے سے مقامی تاجروں کا کہنا تھا کہ قیمتوں کے گرنے کی بڑی وجہ افغانستان اور وزیرستان میں فصل کی اچھی پیداوار ہے اور اگر چلغوزہ برآمد کیا گیا تو قیمت مزید نیچے آسکتی ہے ۔واضح رہے کہ 2 ماہ قبل ملک میں چلغوزہ 10 ہزار روپے کلو میں فروخت ہو رہا تھا ۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…