پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھماکہ ، پوری عمارت اڑ گئی ، شہادتیں ،کتنے افراد زخمی ہوئے؟افسوسناک خبر

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں آتش بازی کا
سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے سبب ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ فیصل آباد میں تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 228رب کے قریب واقع آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں مزدور کام کاج میں مصروف تھے کہ اسی دوران چنگاری بھڑکنے کی وجہ سے فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور آتش بازی کے سامان سے زور دار دھماکے شروع ہو گئے۔آگ میں جھلسنے کی وجہ سے شبیر نامی شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت تین افراد بری طرح سے جھلس گئے جنہیں تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی۔

Recent Posts

پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے: محسن نقوی

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی…

1 min ago

پنجگور: دہشت گردی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج، صدر اور وزیراعظم کی طرف سے اظہار مذمت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مزدوروں کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ تھانہ…

7 mins ago

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر…

7 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ…

14 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا…

16 mins ago

اداکارہ لائبہ خان نے شوبز چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ) اپنی اداکاری سے سب کے دلوں کو جیتنے والی اداکارہ لائبہ خان…

18 mins ago