توبہ توبہ عائشہ عمر نے اپنا کیا حال بنا لیا،مغربی لباس میں ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

لاہور (قدرت روزنامہ)” توبہ توبہ عائشہ عمر نے اپنا کیا حال بنا لیا، مغربی لباس میں ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا ۔۔۔پاکستان کی معروف اداکارہ ’ عائشہ عمر ‘ اپنے منفرد انداز کے باعث شوبز انڈسٹری میں پہنچان رکھتی ہیں تاہم انہیں ڈراموں میں شہرت معروف کردار ’خوبصورت ‘ سے ملی ہے جو کہ انہوں نے ’ بلبلے ‘ میں نبھایا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی پاکستان میں بھاری تعداد میں فین فالونگ بھی ہے جنہیں وہ انسٹا گرام پر جاری پیغامات کے ذریعے اپنے آنے والے پراجیکٹس اور رو ز مرہ کی زندگی کے حوالے سے بتاتی رہتی ہیں ۔

اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹا گرام پر کالے رنگ کے لباس میں نہایت بولڈ تصویر شیئر کی ہے جسے جہاں بے پسند کیا جارہاہے وہیں سخت تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ ان کی ٹانگیں نظر آ رہیں جس کی وجہ سے ان کے چاہنے والوں کو یہ لباس مناسب نہیں لگا ۔ ایک حمیرا نامی صارف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” عائشہ کیا ہو گیا ہے تمہیں یہ ، توبہ توبہ “۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

11 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

40 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

51 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago