لاہور کی سڑکوں پر ڈیرن سیمی کے پوسٹرز آویزاں

لاہور (قدرت روزنامہ) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی کپتانی کے فرائض سرانجام دینے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں ہیں ۔

2012ء اور 2016ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والے 37 سالہ ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود ایک مداح نے اُن کی اس جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں ڈیرن سیمی کو اپنا برانڈ پکڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’لاہور میں تو آج ہر جانب ڈیرن سیمی ہی دِکھ رہے ہیں‘۔

ڈیرن سیمی نے مداح کے ٹویٹ کے جواب میں لکھا کہ’ آپ میرے برانڈ کی خریداری یقینی بنائیں ‘۔

Recent Posts

نواز شریف کے پاس خاموش رہنے کا آپشن نہیں، اگرآج خاموش رہتے ہیں تو کل جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی نے خبردار کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ…

14 mins ago

کراچی؛ اسپتال کے باہر ڈاکو کی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)گلستان جوہر دارالصحت اسپتال سروس روڈ پر راہ چلتی خاتون سے واردات کی سی…

15 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج…

17 mins ago

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے پارٹی چیئرمین گوہر کی بھی سرزرنش کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس…

28 mins ago

ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عدنان صدیقی سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان…

36 mins ago

راولپنڈی احتجاج؛ 12 خواتین سمیت پی ٹی آئی کے 103 کارکنان گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج کرنے پر تحریک انصاف…

43 mins ago