وزیراعظم عمران خان کی ازبک ہم منصب کے ہمراہ امام بخاری ؒ کے مزار پر حاضری

(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے ازبک ہم منصب کے ہمراہ امام بخاری کے مزار پر حاضری دی ہے . سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ امام بخاری کے مزار پر حاضری کے دوران وزیراعظم عمران خان نے فاتحہ خوانی کی .

اس موقع پر وزیراعظم کو مزار کی تعمیرنو پر بھی بریفنگ دی گئی . بعد ازاں وزیراعظم عمران خان نے امیر تیمور کے مقبرے کا بھی دورہ . .

متعلقہ خبریں