رضوان کرس گیل کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی بلے بازو وکٹ کیپر محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میں رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ قومی کرکٹر محمد رضوان نے نمیبیا کیخلاف بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 79رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔ محمد رضوان کا اس سال مجموعی طور پر 1661 ٹی ٹوئنٹی رنز بنائےجبکہ وہ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل سےٹی ٹوئنٹی میں صرف 4 رنز کی دور پر ہیں ۔ کرس گیل نے 2015 میں 1665 رنز بنائے تھے ۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات

کوہلی سے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ۔ بابراعظم نے بطور کپتان 14 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں جب کہ بھارتی کپتان کی 13 نصف سنچریاں ہیں۔

Recent Posts

ہرنائی میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے 2جوانوں کے بارے میں اضافی معلومات سامنے آ گئیں

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…

3 mins ago

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

26 mins ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

31 mins ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

34 mins ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

36 mins ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

40 mins ago