بارات کیساتھ وہی لوگ جائین گے جن کی کروناویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی ‘شرط عائد

بہاولنگر(قدرت روزنامہ) بارات کیساتھ وہی لوگ جائینگے جن کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی اور ان کے پاس نادرا کی جانب سے جاری کردہ کرونا ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ ہوگا یہ شرط بہاولنگر کے رہائشی شیخ شاہد عرف گوگو شیخ نے اپنی بارات لے جانے والے باراتیوں پر عائد کی ہے گزشتہ روز بہاولنگر کے علاقے جناح کالونی کے رہائشی شیخ گوگا کی بارات مدینہ ٹاؤن روانہ ہونی تھی کہ اس نے بارات سے قبل یہ شرط عائد کردی کہ بارات میں وہی لوگ جائینگے جنہوں نے کرونا ویکسی نیشن کا عمل مکمل کروایا ہوگا جس میں کئی لوگ بارات

میں جانے سے رہ گئے تھے جن میں اس کے قریبی دوست بھی شامل تھے۔

Recent Posts

کالکی کا ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز…

3 mins ago

نواز شریف کے پاس خاموش رہنے کا آپشن نہیں، اگرآج خاموش رہتے ہیں تو کل جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی نے خبردار کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ…

18 mins ago

کراچی؛ اسپتال کے باہر ڈاکو کی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)گلستان جوہر دارالصحت اسپتال سروس روڈ پر راہ چلتی خاتون سے واردات کی سی…

18 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج…

21 mins ago

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے پارٹی چیئرمین گوہر کی بھی سرزرنش کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس…

32 mins ago

ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عدنان صدیقی سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان…

39 mins ago