مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں مسجد الحرام میں بچوں کے داخلے سے مطابق ایک اہم خبر سامنے آگئی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے خانہ کعبہ کے اطراف اور مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سے کم عمر بچوں کے جانے پر پابندی لگا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچے عمرہ و نماز کے اجازت ناموں کے معیار پر عمل نہیں کرتے ہیں۔سعودی وزارت نے کہا ہے کہ 12 سال سے کم عمر کے بچوں کو ‘توکلنا ایپ’ سے اجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ہدایت نامے کے مطابق کوئی بھی شخص پیشگی اجازت کے بغیر مسجد الحرام میں داخل نہیں ہوسکتا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت…
کوہلو(قدرت روزنامہ)لیویز فورس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…
لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…