چائے پر بھی مہنگائی کی تلوار چل گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور دھچکا، چینی اور پتی کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دی گئیں، ریٹ بڑھنے سے عام آدمی کیلئے چائے پینا مشکل ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں چینی اور پتی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، چینی کی بوری 6 ہزار روپے سے 6 ہزار200 روپے کی ہوگئی, اوپن مارکیٹ میں چینی 4 روپے فی کلو اضافہ سے 129 روپے کلو فروخت ہورہی ہے۔ پتی کی قیمتوں میں بھی 200 روپے کلو تک اضافہ ہوا ہے، درجہ اول پتی 995 سے 1200 روپے کلو اور درجہ دوم پتی 850 روپے سے 1 ہزار 50روپے کلو ہوگئی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کو سبسڈی فراہم کرنے کے دعوے بھی دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں،حکومت نے اشیاء ضروریہ کی قیمتیں کم نہ کیں تو عوام فاقوں پر مجبور ہوجائیں گے۔اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے سے جہاں عام آدمی کیلئے گھر کا خرچ چلانا مشکل ہوگیا، وہیں ان کیلئے بچوں کی دو وقت کی روٹی پوری کرنا بھی بڑا چیلنج ہوگا۔

Recent Posts

چلتی ٹرین میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کا سردھڑ سے جداہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بے احتیاطی ایک اور قیمتی جان لے…

3 hours ago

ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگایاجائے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کی جانب سے ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش…

3 hours ago

رؤف حسن ججوں کو ٹاؤٹ کہہ رہے ہیں وہاں سوموٹو نہیں لیا گیا ، سینیٹر فیصل واوڈا کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجھے 2…

3 hours ago

حنا الطاف سے علیحدگی کا پچھتاوا؟ آغاز علی نے رشتوں اور تعلقات کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اداکار آغا علی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے رشتوں، تعلقات اور کاروبار…

4 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم

لاہور (قدرت روزنامہ) تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف…

4 hours ago

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما انتہائی ضروری ہے،وزیرِ اعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بچوں کی نشو ونما میں…

5 hours ago