واٹس ایپ نے بھارتیوں کے لاکھوں اکاﺅنٹس بند کردیئے مگر کیوں؟ آپ بھی جانئے اور احتیاط کریں


نیویارک(قدرت روزنامہ) واٹس ایپ نے 15مئی سے 15جون کے درمیان 20لاکھ بھارتی اکاﺅنٹس بند کر دیئے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق واٹس ایپ کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلاک کیے گئے اکاﺅنٹس میں سے 95فیصد خودکار یا سپام میسجز بھیجنے پر بلاک کیے گئے۔ اس ایک ماہ کے دوران کمپنی کو بھارت سے 345گریوینس رپورٹس موصول ہوئیں۔

واٹس ایپ کی طرف سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2019ءکے بعد سے بھارت میں اکاﺅنٹس بند کیے جانے کی شرح میں نمایاں طور پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس کی وجہ کمپنی کے سسٹمز کا جدید ہونا ہے جس کی وجہ سے اب زیادہ اکاﺅنٹس کمپنی کے قواعدوضوابط کی خلاف ورزی پر پکڑے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ کی طرف سے یہ رپورٹ بھارت کے نئے آئی ٹی قوانین کے تحت جاری کی گئی ہے۔ ان قوانین کے تحت تمام ایسے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو کمپلائنس رپورٹ جاری کرنے کا پابندبنایا گیا ہے جن کے صارفین کی تعداد 50لاکھ یا اس سے زیادہ ہے۔

Recent Posts

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان…

7 mins ago

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ)سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی…

33 mins ago

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…

42 mins ago

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

1 hour ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

1 hour ago

شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد / نیویارک(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات…

1 hour ago