سلمان خان سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی! اداکارہ تیجسوی پراکاش کے ساتھ کیا ہوگیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ) اداکارہ تیجسوی پراکاش کو سلمان خان سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی،یہ واقعہ بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 15 میں پیش آیا۔گزشتہ ہفتے رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 15 میں پروگرام کی امیدوار اداکارہ تیجسوی پراکاش کو سلمان خان سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی۔پروگرام میں تیجسوی کو مسلسل بولے جانے پر سلمان خان نے انہیں شدید ڈانٹ پلا دی،

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین سمیت اداکارہ اور بگ باس سیزن 7 کی فاتح گوہر خان نے بھی انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ’آپ بات کرنے کے طریقے سے جنگ جیت سکتے ہیں اور جیتی بازی ہار بھی سکتے ہیں’۔

Recent Posts

میرے اور ساتھیوں کے اوپر اغوا کا مقدمہ انتقامی کارروائی ہے، گورگین مینگل

وڈھ(قدرت روزنامہ)بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کے بیٹے گورگین مینگل کیخلاف مقدمہ…

2 mins ago

ساحل سمندر کا تحفظ اور سرحدی روزگار کے معاملے پر مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی، پھلین بلوچ

اسلام آباد، کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حق دوتحریک کے سربراہ ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ…

7 mins ago

تربت میں طبی سہولیات کا فقدان، ڈی ایچ او تعریفی بیانات دینا بند کریں، مینا مجید بلوچ

تربت(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کی رہنمااوربلوچستان کی پارلیمانی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ مینامجید بلوچ نے آرایچ…

13 mins ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی آزادی اظہار رائے کو سلب کرنا ہے، خضدار پریس کلب

خضدار(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کو یرغمال بنانا، آئین کی خلاف ورزی اور آزادی صحافت پر…

27 mins ago

کوئٹہ پریس کلب پر پولیس کا دھاوا اور تالہ بندی کیخلاف اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ہوگا، بی یو جے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان یونین آف جرنلسٹ اور کوئٹہ پریس کلب کے ایگزیکٹو ممبران سمیت تمام سینئر…

39 mins ago

وڈھ کو بھتہ گیروں کے حوالے نہیں کریں گے، جھوٹے مقدمات کی کوئی وقعت نہیں، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیا ن میں کہا گیا ہے کہ وڈھ کو…

47 mins ago