2000سے پہلے سے رجسٹرڈ اور 2015کے بعد ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنیوالی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کافیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)2000سے پہلے سے رجسٹرڈ اور 2015کے بعدٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی 52ہزار گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ڈائریکٹرریجن سی قمرالحسن نے کہا ہے کہ گاڑی مالکان کی جانب سے پچھلے 5سال سے ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کیا گیا۔ ایسی گاڑیوں پر کوئی دوسری ٹرانزیکشن بھی نہیں ہوئی، یہ گاڑیاں اپنی لائف بھی مکمل کرچکی ہیں۔ گاڑی مالکان کے ذمہ کروڑوں روپے ٹوکن ٹیکس واجب الادا ہیں۔گاڑیاں پرانی ہونے کی وجہ سے آلودگی اورسموگ پھیلانے کاباعث بن رہی ہیں۔ گاڑی مالکان 15دن کے اندراپیل کرسکتے ہیں، 15دن کے بعدگاڑی کی رجسٹریشن بحال نہیں کی جائے

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

5 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

5 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

5 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

5 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

6 hours ago