حج کیلئے آنے والے 9 افراد گرفتار، بھاری جرمانہ عائد ، مگر ان کا قصور کیا تھا، حجاج کیلئے اہم خبر آگئی

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں بغیر پرمٹ حج کیلئے آنے والے 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ، ان افراد پر فی کس 10 ہزار ریال کا مالی جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔

حج سکیورٹی فورسز کی کمان کے سرکاری ترجمان کے مطابق بغیر پرمٹ حج کیلئے آنا قانون کی خلاف ورزی ہے جس پر 9 افراد کو حراست میں لیا ہے ۔ بریگیڈیر جنرل الشویرخ نے کہا کہ عوام رواں سال کے لیے حج سیزن سے متعلق ہدایات کی پاسداری کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ ذو الحجہ کی 13 تاریخ تک جو کوئی بھی بغیر اجازت نامے کے مسجد حرام ، اس کے اطراف مرکزیہ کے علاقے اور دیگر مقامات مقدسہ (منى، مزدلفہ، عرفات) تک پہنچنے کی کوشش کرے گا سیکورٹی فورسز اس کے خلاف کارروائی کریں گی۔

Recent Posts

سوات: نجی سکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

سوات ( قدرت روزنامہ ) تحصیل مٹہ میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 19بچے…

5 mins ago

مخصوص نشستوں کا کیس: پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس…

20 mins ago

تعلقات ختم کرنے کے بعد محبوبہ کے آخری بوسے نے نوجوان کو ہمیشہ کیلئے گونگا کر دیا

میڈرڈ (قدرت روزنامہ) دنیا بھر سے مختلف عجیب اور حیرت انگیز واقعات سامنے آتے ہیں…

22 mins ago

ورلڈکپ جیت کر اللہ کا شکر کیوں ادا کیا؟ سراج ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان فاسٹ بولر محمد سراج بھی ہندو انتہا پسندوں کے…

24 mins ago

شاہد خاقان عباسی اپنی سیاسی جماعت کب لانچ کر نے جارہے ہیں ؟ تاریخ اور نام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ کو 6…

26 mins ago

یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران…

32 mins ago