یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئی۔ شہریوں کے لیے سستی آشیاء خریدنا مشکل ہو گیا ہے ۔موجودہ حکومت نے مہنگائی کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے ۔گھی, کوکنگ آئل, آٹا, چاول, مصالحہ جات اور دیگر اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ اب یوٹیلیٹی سٹور پر دستیاب مختلف برانڈ کے 100 گرام جار کی قیمت 50 روپے بچوں کا 500 گرام فارمولا دودھ 60 روپے کافی کے 100 گرام کی قیمت 50 روپے ایک کلو کپڑے دھونے کے پاوڈر کی قیمت میں 10 روپے کسٹرڈ کا 300

روپے کسٹرڈ کا 300 گرام کا پیکٹ 5 روپے کارن فلور 300 گرام 20 روپے شہد 250 گرام کی قیمت میں 95 روپے تک بڑھا دی گئی ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹور اور اوپن مارکیٹ کے ریٹ تقریباً برابر ہو چکے ہیں اس لئے غریبوں کے لئے بنائے گئے یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کر دیا جائے۔

Recent Posts

وہ فلم جس نے سلمان خان کا کیریئر تباہ ہونے سے بچا لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام…

1 min ago

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیوڈ وارنر نے ’ڈان‘ بننے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ کے میدان میں مخالف ٹیموں کے چھکے چھڑانے والے سابق آسٹریلوی…

5 mins ago

کفایت شعاری مہم، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے…

13 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

23 mins ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

47 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

54 mins ago