کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم شوہر کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔عدالت نے مجرم کی سزائے موت کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا اور سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ میری بہن شوہر سے ناراض ہو کر میرے گھر میں رہائش پذیر تھی، 14 اگست 2016 کو میری بہن کا شوہر اسے لینے میرے گھر آیا۔درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ کچھ دیر بعد رب نواز نے فائرنگ کرکے میری بہن کو جان سے مار دیا۔سیشن جج غربی نے ملزم رب نواز کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دیا تھا جسے اس نے ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…