سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گی

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گی، سعودی چیمبر آف کامرس نے فیصلہ کیا ہے کہ نماز کے اوقات میں دکانیں اور تجارتی سرگرمیوں کو جاری رکھا جائے گا. یہ فیصلہ نماز کے بعد دکانوں پر ہجوم سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل ممکن بنایا جاسکے.

سعودی عرب کے چیمبر آف کامرس فیڈریشن کی جانب سے دکانوں اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کو نماز کے اوقات میں بھی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ نماز کے اوقات میں دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہونے سے ایک دم لوگوں کا ہجوم دکانوں اور کاروباری مراکز کا رخ کرتا ہے جس کی وجہ سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عمل کرنا ممکن نہیں اس لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ نماز کے اوقات میں اب کاروباری سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی تا کہ وبا سے لوگوں کی صحت اور سلامتی کو یقینی بنایا جاسکے.

Recent Posts

ہم اپنے بچوں کی عزت نہیں کرتے، جانوروں کیساتھ ہمدردی کیسے کریں گے؟ ثانیہ سعید

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے بچوں اور جانوروں کے ساتھ ہونے…

27 mins ago

1 سال میں صحت، تعلیم و دیگر سہولتیں کتنی مہنگی ہوئیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں گزشتہ 1 سال میں صحت اور تعلیم دیگر سہولتیں کتنی…

38 mins ago

اہل خانہ کیلئے پنشن 10 سال تک محدود: حکومت نے اصلاحات منظور کرلیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وہ پنشن اصلاحات جن کا بہت چرچا تھا حکومت نے منظور…

47 mins ago

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارج کی تفصیلات، یکم جولائی سے اطلاق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیپرا کی طرف سے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارج یکم…

58 mins ago

190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی گئی،احتساب عدالت نے…

59 mins ago