کوئٹہ، سریاب روڈ پر دستی بم حملہ، 3افراد زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ، سریاب روڈ پر دستی بم حملہ، 3افراد زخمی، اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر ایک دکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو چکے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے . .

متعلقہ خبریں