ہم بلدیاتی انتخابات کے لیے انتہائی سنجیدہ ہیں، کامران بنگش

(قدرت روزنامہ)کامران بنگش کا کہنا ہے کہ ہم بلدیاتی انتخابات کے لیے انتہائی سنجیدہ ہیں۔

خیبرپختونخوا کے صوبائی مشیر اطلاعات و ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے چار وزراء کی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ آج ہم نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کے خواہشمند لوگوں میں بے چینی تھی، ہم بلدیاتی انتخابات کے لیے انتہائی سنجیدہ ہیں، ہم نے تمام کام مکمل کرلیا تھا لیکن ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا۔

کامران بنگش نے کہا کہ آج ہم نے الیکشن کمیشن کو اپنے خدشات سے آگاہ کیا، لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بعد کیا تبدیلی ہوگی ہم نے خدشات سے آگاہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے بلدیاتی انتخابات پر پابند ہیں، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے حوالے سے قانونی ٹیم سے مشاورت کریں گے، ای وی ایم سے الیکشن کروانے سے متعلق الیکشن کمیشن سے مشاورت کررہے ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف قرض فراہمی پر رضامند، رقم قسطوں میں ملے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

4 mins ago

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

27 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

37 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

46 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

53 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

1 hour ago