حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے ، ثانیہ نشتر

(قدرت روزنامہ)ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ احساس پروگرام کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کا نیا سروے کیا جارہا ہے ، یوٹیلٹی اسٹورزکےساتھ کریانہ اسٹورزبھی پروگرام میں شامل ہونےکےاہل ہوں گے ، چھوٹے کریانہ اسٹورز والے احساس ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں ، راشن پروگرام کیلئےموبائل نمبرشناختی کارڈ پرہونالازمی ہے۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ کریانہ اسٹورزپروگرام میں شامل ہونےکےاہل ہیں ، کریانہ اسٹورزکوپہلےرجسٹریشن کروانی ہوگی ، حکومت کومہنگائی کوکنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرنے ہونگے ، احساس پروگرام کانیاسروےکروایا جا رہا ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ ریلیف پیکج میں رجسٹریشن کیلئےویب پورٹل کھولاجائےگا ، اس پیکج سے13 کروڑ افراد مستفید ہوں گے۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

3 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

3 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

4 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

4 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

4 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

5 hours ago