ثانیہ مراز نے یہ سیلفی کیوں لی؟

(قدرت روزنامہ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سیلفی کب اور کیوں لیتی ہیں؟ اس حوالے سے اپنے مداحوں کو بتادیا . سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرثانیہ مرزا نے اپنی خوبصورت سیلفی کے ساتھ اس حوالے سے پیغام بھی درج کیا .

اپنے پیغام میں بھارتی ٹینس اسٹار نے آنکھ مارنے والے ایموجی کا بھی استعمال کیا اور لکھا کہ سیلفی تو بنتی ہے . شعیب اور ثانیہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا ثانیہ مراز نے سوشل میڈیا پر موجود اپنے مداحوں کے لیے اپنی نئی تصویر شیئر کی اور پیغام دیا کہ ’جب آپ کے پاس اچھے بال اور خوبصورت میک اپ ہو، تو سیلفی تو بنتی ہے . بھارتی ٹینس اسٹار اپنےاکاؤنٹ سے ذاتی زندگی کے ساتھ اپنی کامیابیوں اور غیر ملکی دوروں کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں