بلوچستان کی پسماندگی کی وجہ انفراسٹرکچر کا ناکام ہونا ہے، ظہوربلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر رکن صوبائی اسمبلی میر ظہوربلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کی وجہ بنیادی مسائل ہیں جیسا کہ پینے کا صاف پانی، اسکول، علاج کی سہولیات کا فقدان اور دیگر انفراسٹرکچر کا نام ہونا ہے

جس کی وجہ سے عوام میں مایوسی اور بے چینی پیدا ہوئی ہے ان مسائل کو حل کرنے کے بجائے چالیس ارب کے اسپورٹس کمپلیکس، تمام اضلاع میں پی ڈی ایم اے کے دفاتر کی منظوری، کوئیٹہ میں ساٹھ کروڑ کی لاگت ڈرائیونگ اسکول کے قیام کی منظوری، غیر ترقیاتی بجٹ میں چار ارب کی گاڑیوں کی خریداری، بغیر منصوبہ بندی کے اربوں کی اسکیمات کو پی ایس ڈی پی شامل کرنا تو اس طرح پی ایس ڈی پی اور بجٹ کو ٹھیک کرنا ضروری ہے یہ بات انہوں نے سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہی

انہوں نے کہا کہ جب تک عوامی نمائندے اور بیوروکریسی ٹیکس کے پیسوں کو عوام کی ملکیت تسلیم نہیں کرتی تو اس وقت تک صوبے کی ترقی ممکن نہیں ہے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ترقیاتی منصوبے بنائے جاتے ہیں جو غربت کی شرح میں کمی اور خوشحالی کا ضامن ہو لیکن بلوچستان میں ہمیشہ اس کے برعکس کام ہوا ہے۔

Recent Posts

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

22 mins ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

26 mins ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

29 mins ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

32 mins ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

36 mins ago

دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کر دی

دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…

42 mins ago