عامر لیاقت کی اہلیہ سے راہیں جدا؟علیحدگی کی خبروں کے بعد طوبی عامر نے سرپرائز دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر عامر لیاقت اور ان کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کے درمیان مبینہ طور پر علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں

جس کی ان کی جانب سے تردید بھی کی گئی لیکن اب حیران کن تبدیلی نے نئے سوالات اٹھا دیئے ہیں ،اداکارہ سیدہ طوبیٰ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا نام تبدیل کرکے سب کو حیران کر دیا۔

اداکارہ طوبیٰ نے انسٹاگرام پر اپنی پروفائل پر شوہر کا نام ہٹا کر اپنے والد کا نام لگادیا جس سے ان کا نام ’’سیدہ طوبیٰ عامر‘‘ کے بجائے اب ’’سیدہ طوبیٰ انور‘‘ ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ عامر لیاقت حسین اور سیدہ طوبیٰ کے درمیان علیحدگی ہوگئی جس کے بعد عامر لیاقت نے ان خبروں کی تردید کردی تھی لیکن سیدہ طوبیٰ کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا۔تاہم اداکارہ سیدہ طوبیٰ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پراپنا نام بدل کر مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے۔

Recent Posts

سعودی وزارت صحت نے گرمی کی تھکن سے چھٹکارے کی تدابیر جاری کردیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی وزارت صحت نے حج کے دوران گرمی کے باعث ہونے والی…

2 mins ago

عدالت نے بالی ووڈ اسٹار عامر خان کے بیٹے کی فلم ریلیز ہونے سے کیوں روک دی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گجرات ہائی کورٹ نے ہندو گروپ کی درخواست کے بعد عامر خان…

8 mins ago

تھائی لینڈ: ہتھنی نے ایسا کمال کردکھایا جس پر وہ خود بھی حیران ہوگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تھائی لینڈ میں ہتھنی نے اپنی نسل کی دوسری ماؤں پر انتہائی…

14 mins ago

پاکستان دفاعی چیمپیئن بھارت کو شکست دے کر ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین کے شہر دالیان میں جاری 22 ویں ایشین ٹیم چیمپیئن شپ…

20 mins ago

معروف اداکار محمود اسلم انتہائی محب وطن، لیکن اتنے دلبرداشتہ کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محمود اسلم پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے ایک تجربہ کار اداکار ہیں…

26 mins ago

امریکا بمقابلہ آئرلینڈ میچ منسوخ، پاکستان کی امیدوں پر پانی پھر گیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) مینز ٹی20 ورلڈ کپ کا…

33 mins ago