اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پٹرول صرف 3روپے لیٹر مگر جانتے ہیں کہاں ؟ پاکستانیوں کو جان کر یقیناً حیرت ہوگی ۔۔۔فی لیٹر قیمت صرف 3 روپے، وہ ملک جہاں دنیا میں سب سے سستا پٹرول ملتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے کے بعد بحث شروع ہوگئی ہے کہ کس ملک میں پٹرول سستا اور کس ملک میں مہنگا فروخت کیا
جا رہا ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ وینزویلا دنیا میں سے سب سے سستا پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے، جہاں فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں پاکستانی کرنسی میں صرف 3 روپے بنتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تیل کی دولت سے مالا مال وینزویلا امریکی پابندیوں کا شکار ہونے کے باوجود اپنی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کم ترین قیمتوں پر فروخت کرنے میں مصروف ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عید سے قبل اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد حکومت کو عوام اور اپوزیشن جماعتوں کی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان کے نشتر اسپتال میں ایک پریشان کن صورتحال سامنے آئی ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ…
58 سالہ امریکی باکسر اور سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن مائیک ٹائیسن نے ایک بار پھر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے مداحوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمت میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجوزہ نئے ایفی شیئنسی ڈیپارٹمنٹ کی…