کے پی حکومت کے حکوجمت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ماہ میں پیشگی منظوری کے بغیر دو دن کی چھٹی لینے والے اساتذہ کی ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی اور اگر اساتذہ ایک سال میں تین غیر منظور شدہ چھٹیاں لیں گے تو انہیں ایک سال کے لیے معطل کردیا جائے گا . اس کے علاوہ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سال کے بارہ مہینوں میں چار غیر منظور شدہ چھٹیوں کی صورت میں، تین سال کے لیے انکریمنٹ کو روک دیا جائے گا . . .
پشاور(قدرت روزنامہ) سرکاری سکولوں میں ڈسپلن کو برقرار رکھنے کےلئے خیبر پختونخوا حکومت نے اساتذہ کی تنخواہیں کاٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے . ایسے اساتذہ جو بغیر اطلاع کیے چھٹیاں کرتے ہیں ، ان کی تنخواہیں کاٹ لی جائیں گی .
متعلقہ خبریں