پشاور(قدرت روزنامہ) سرکاری سکولوں میں ڈسپلن کو برقرار رکھنے کےلئے خیبر پختونخوا حکومت نے اساتذہ کی تنخواہیں کاٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ایسے اساتذہ جو بغیر اطلاع کیے چھٹیاں کرتے ہیں ، ان کی تنخواہیں کاٹ لی جائیں گی۔ کے پی حکومت کے حکوجمت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ماہ میں پیشگی منظوری کے بغیر دو دن کی چھٹی لینے والے اساتذہ کی ایک دن کی تنخواہ
کاٹی جائے گی اور اگر اساتذہ ایک سال میں تین غیر منظور شدہ چھٹیاں لیں گے تو انہیں ایک سال کے لیے معطل کردیا جائے گا۔اس کے علاوہ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سال کے بارہ مہینوں میں چار غیر منظور شدہ چھٹیوں کی صورت میں، تین سال کے لیے انکریمنٹ کو روک دیا جائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مالی سال 2024 میں 52 لاکھ 15 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حالیہ سالوں میں پاکستان میں استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی سے سفر کرکے سپریم کورٹ اسلام آباد پہنچنے والی 2خواتین کو پولیس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حالیہ کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگ میں صرف 2 پاکستانی یونیورسٹیز ٹاپ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منیشا کوئرالا کا شمار سنہ 1990 کی دہائی میں بالی ووڈ کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کارکنان نے وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں…