نازیہ حسن کی زندگی پر فلم بنی تو اس میں اداکاری کرنا چاہوںگی، حبا بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مشہور پاکستانی اداکار حبا بخاری نے سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے حیرا ن کن بات کہتے ہوئے انھیں بہترین اداکار قرار دے دیا۔حبا بخاری نے گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ انھیں کبھی بھی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ نہیں بننا پڑا۔ حبا بخاری نے مزید کہاکہ اگر نازیہ حسن کی زندگی پر اگر
فلم بنی تو وہ اس میں اداکاری کرنا چاہیں گی۔میزبان شہزاد اقبال نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ‘آپ کے خیال میں تمام سیاستدانوں میں سے سب سے اچھے اداکار کون سے ہیں؟’حبا نے سوال کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا۔گلوکارہ کا نازیہ حسن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنی تو اس میں اداکاری کرنا چاہوں گی۔حبا نے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو یہ بھی بتایا کہ انہیں ریسلنگ بہت پسند ہے، بچپن میں وہ بڑے بھائی کے ہمراہ ریسلنگ کھیلا کرتی تھیں

Recent Posts

2018 میں بھی پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرایا پھر انتخابی نشان کیسے ملا؟ سپریم کورٹ

پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق…

7 mins ago

پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ریٹیلرز پر ٹیکس اطلاق…

13 mins ago

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو 5 جولائی کو ملک بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی(قدرت روزنامہ ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس…

22 mins ago

پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر…

39 mins ago

نئے مالی سال کے آغاز پر سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(قدرت ورزنامہ ) نئے مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں سونے کی فی تولہ…

43 mins ago