جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کرانے والے گروہ کا ماسٹر مائند گرفتار

مظفر گڑھ (قدرت روزنامہ)مظفرگڑھ میں جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کروانے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جعلی دلہنوں، نکاح خواں اور دیگر نامزد ملزمان کی تلاش جاری ہے، گروہ کے لوگ امیر شخص کا نام نکاح نامے میں لکھ کر شادیاں رجسٹر کرواتے تھے۔ پولیس کے مطابق گروہ کے افراد جعلی نکاح ناموں کا یونین کونسل اور نادرا میں اندراج کرواتے تھے، حق مہر کے خانے میں کروڑوں کی جائیداد اور بھاری رقم کا اندراج کرتے تھے۔ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ جعلی نکاح نامے پر خرچے اور حق مہر کے لئے

عدالت میں دعویٰ دائر کرتے تھے، متاثرہ لوگوں کو علم تک نہ ہوتا اور ان کی شادیاں رجسٹر ہوجاتی تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص محمد ندیم کا نادرا ریکارڈ چیک کیا گیا تو اس کی تیسری شادی کا اندراج تھا، پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

Recent Posts

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔…

3 hours ago

روس میں بیٹیوں کی پرورش والد کے بغیر کیوں کی جاتی ہے؟

روس (قدرت روزنامہ)دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جہاں والدین اور اولاد کے درمیان کچھ…

3 hours ago

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان…

3 hours ago

انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں…

3 hours ago

جنرل صاحب یقین دہانی کروائیں تحقیقات کرنے والے ججز کے رشتے داروں کو اغوا نہیں کیا جائے گا، پی ٹی آئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…

3 hours ago

’مہربانو! آپ نے ہنسنا نہیں، عظمیٰ! آپ نے رونا نہیں’، ٹی وی پروگرام کا یہ کلپ کیوں وائرل ہوا؟

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما مہربانو قریشی اور وزیر…

4 hours ago