آئی سی سی بھی علیم ڈار کے اسٹائلش اسٹروکس کا دیوانہ

(قدرت روزنامہ)دنیائے کرکٹ میں پاکستان کے مایہ ناز امپائر علیم ڈار کے اسٹائلش اسٹروکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا۔

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے میچ سے قبل پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ایک کِلپ شیئر کیا جس میں انہیں بلّا تھامے کرکٹ کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔

آئی سی سی نے علیم ڈار کی بیٹنگ کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے ازراہِ مذاق کہا کہ علیم ڈار اپنے بیٹ سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتے تھے اسی لیے یہ ہمارے آفیشلز میں آگئے۔

علیم ڈار کے جشن کے اسٹائل کے چرچے

واضح رہے علیم ڈار آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل ہیں اور 2009 سے 2011 تک لگاتار تین مرتبہ ڈیوڈ شیفرڈ ٹرافی اپنے نام کرچکے ہیں۔

Recent Posts

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق…

4 mins ago

صدر مملکت کی شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی فیصل آباد میں شہید لیفٹیننٹ کرنل…

6 mins ago

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

34 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

38 mins ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

57 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

1 hour ago