(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ بھارتی بولر جسپریت بھمرا اور افغان بولر نوین الحق کا بولنگ اسٹائل ایک جیسا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا اور افغان بولر نوین الحق کے بولنگ اسٹائل میں غیر معمولی مماثلت کو ظاہر کیا گیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جس طرح جسپریت بھمرا بولنگ کرتے ہیں، بالکل وہی اندار نوین الحق کا بھی ہے۔
آئی سی سی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’مختلف بولرز لیکن انداز ایک جیسا۔‘
خیال رہے کہ گروپ ٹو کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے افغانستان کو 66 رنز سے شکست دی، بھارت کے 210 رنز کے جواب میں افغان ٹیم صرف 144 رنز بنا سکی۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…