تاشقند(قدرت روزنامہ) وزیرا عظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے حوالے سے بھارتی صحافی کے سوال پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کب سے کہہ رہے کہ ایک مہذب ہمسایہ بن کر رہے لیکن کیا کریں آر ایس ایس کی آڈیالوجی راستے میں آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تاشقند میں وسطی اور جنوبی ایشیا کے ممالک کے درمیان روابط کانفرنس کے اختتام پر وزیر اعظم سے بھارتی صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا بات چیت اور دہشتگردی ساتھ ساتھ
چل سکتی ہے؟، جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ بھارت کو کب سے کہہ رہے کہ ایک مہذب ہمسایہ بن کر رہے لیکن کیا کریں آر ایس ایس کی آڈیالوجی راستے میں آگئی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعدیہ امام کی جب شادی ہوئی تو لوگوں نے انہیں خوب نیک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…