اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ وزیر اعظم کا ریلیف پیکیج مسترد کرتے ہیں ، ڈریں اس وقت سے جب بیروزگار نوجوان ایوانوں کا رخ کریں گے۔
سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی ظالمانہ قیمتوں کے خلاف احتجاج اورواک آؤٹ کریں ، عوام کے دکھ درد کی بات کریں،پاکستان کا حکمران سٹیٹ بینک غلام ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شہزاد وسیم نے ایوان میں کہا کہ ہم یہ نہیں کہتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں تو ہم کیا کریں، پاکستان میں صرف 3 فیصد قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ، وزیر اعظم نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دیا ہے ، 40لاکھ خاندانوں کو بلاسود قرضے د یئے جارہے ہیں۔
سینیٹ کا اجلاس پیر کی شام تک ملتوی کر دیا گیا
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…
لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…
ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…
مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…