لاہور (قدرت روزنامہ) بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے سفری حکم نامے پر عمل کا آغاز ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سفری حکم نامے سے متعلق جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ صرف کورونا کی مکمل ویکسی نیشن والے مسافروں کو پاکستان میں سفرکی اجازت ہے۔ہدایات کے مطابق سی کیٹیگری اور ہائی رسک کیٹیگری ممالک سےآنے والے مسافروں کو 10 روز قرنطینہ کرنا ہوگا جب کہ کیٹیگری بی اور ہائی رسک والے ملکوں سے مسافروں کو پاکستان میں سفرکی اجازت ہوگی۔
خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان آنے والی پروازوں کے لیے ٹریول پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے تمام فلائٹس کو 10 نومبر سے پوری گنجائش کے ساتھ پاکستان آنے کی اجازت دی ہے۔
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…
پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پارلیمان سے…
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…