شوکت ترین کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی،ممبر اسمبلی نہ ہونے پر وزارت دینے کا اقدام الیکشن کمیشن میں چیلنج

لاہور (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو ممبر اسمبلی نہ ہونے پر وزارت دینے کا اقدام الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں شوکت ترین اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ الیکسن کمیشن کے روبرو دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ قومی اسمبلی کا ممبر بنے بغیر کیسے شوکت ترین کو وزارت خزانہ دے دی گئی، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے صدر مملکت عارف علوی سے عہدے کا حلف بھی لیا، شوکت ترین انگریزوں زبان میں حلف نہیں لے سکتے تو بین الاقوامی عالمی ممالک سے معیشت سے متعلق اہم

امور کیسے انجام دیں گے۔ قومی اسمبلی کا ممبر بنے بغیر شوکت ترین کو اہم ترین وزارت دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن بتائے کیسے شوکت ترین کو اہم ترین وزارت سے نوازا گیا، درخواست گزار نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ ریٹرننگ آفیسر کو شوکت ترین کا نام حذف کرنے کا حکم دیا جائے۔

Recent Posts

صدرآصف زرداری سے چینی وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدرمملکت آصف زرداری سے چینی وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات ہوئی ہے،پاکستان اور…

5 mins ago

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی اجلاس 18اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے جس…

8 mins ago

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی،…

20 mins ago

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے…

33 mins ago

پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر حملہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینک…

39 mins ago

ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا…

40 mins ago