حاضر ہو۔۔!! عثمان بُزدار کو بھی بلاوا آگیا

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے قران پاک کا ترجمہ قرآن اکیڈمی کی اجازت کے بغیر شائع کرنے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 8 نومبر طلب کر لیا ہے.لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے حسن معاویہ کی درخواست پر سماعت کی تو عدالتی حکم کے باوجود ڈی جی ایف آئی اے پیش نہ ہوئے تو عدالت نے اس پر ناراضگی کا اظہار

کیا۔درخواست گزار کے وکیل نے نشاندہی کی کہ قران پاک کے ترجمے میں تحریف کرکے بغیر اجازت چھاپا جا رہا ہے. وکیل نے بتایا کہ قران پاک کی اشاعت کے لیے طریقہ کار وضع کیا گیا اور قران پاک کی پرنٹنگ کے لیے قران بورڈ کی اجازت ضروری ہے. وکیل نے افسوس کا اظہار کیا کہ بغیر اجازت کچھ پرنٹنگ پریس میں تحریف شدہ ترجمے والے قران پاک چھاپے جا رہے ہیں لیکن متعلقہ ادارےایسے پرنٹنگ پریس کے خلاف کارروائی نہیں کر رہے ۔ عدالت نے اس معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو آئندہ سماعت پر بلا لیا۔

Recent Posts

26 ستمبر سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بالائی اور وسطی علاقوں میں…

6 mins ago

لاہور جلسے کی اجازت نہ ملی تو اسے احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں جلسے…

17 mins ago

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت دینے اور جگہ تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) ضلعی حکومت کی طرف سے مینار پاکستان جلسے کے معاملے میں اہم پیش…

42 mins ago

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر مشاورت

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں آئینی…

55 mins ago

پشاور پولیس لائن دھماکے میں اہلکار ہی ملوث نکلا، اداروں نے تحویل میں لے لیا

پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے…

1 hour ago

پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ میں ترمیم مناسب سمجھی گئی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…

2 hours ago