برطانیہ کا پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان ! خوشخبری آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) برطانیہ نے پاکستان میں موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے 55 ملین پاؤنڈز کی فراہمی کا اعلان کر دیا ، پاکستان کو فراہم کی جانے والی مالی اعانت تین حصوں پر مشتمل ہے جس میں پاکستان کی غریب آبادی کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے تحفظ فراہم کیا جائے گا ۔برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدی کے اختتام تک ہندوکش اور

ہمالیہ کے 36 فیصد گلیشئیرز کے خاتمے کا خدشہ ہے،پاکستان کو دئیے جانے والے پیکج کی مدت پانچ سال ہے جس میں 38 ملین پائونڈ خرچ ہونگے ۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پانچ سالہ آبی انتظام پروگرام پر 15 ملین پاؤنڈ خرچ کیے جائیں گے، پاکستان کے لیے قدرتی سرسبز سرمایہ کاری کے حصول کی کاوشوں پر 2.5 ملین پاؤنڈز خرچ ہوں گے،انتظامیہ کے مطابق پاکستان کو فراہم کی جانے والی مالی اعانت کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ ہر شعبے میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے موثر منصوبہ بندی کی جاسکے ۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

6 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

8 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

24 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

40 mins ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

48 mins ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

59 mins ago