سونا خریدنا غریبو ں کے لیے خواب بننے لگا!قیمت میں یکد م بڑا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہوگئی .

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 3 ہزار 52 روپے ہے . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 779 ڈالر فی اونس ہے . . .

متعلقہ خبریں