اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل سیدہ طوبیٰ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا نام تبدیل کردیا۔سیدہ طوبیٰ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا پروفائل نام ‘سیدہ طوبیٰ عامر’ سے تبدیل کرکے ‘سیدہ طوبیٰ انور’ کردیا ہے۔اْنہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام ہٹا کر والد کا نام
لکھ دیا ہے۔دوسری جانب اگر سیدہ طوبیٰ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اْنہوں نے اپنے شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت کو فالو نہیں کیا ہوا ہے اور نہ ہی اْن کےشوہر نے اْنہیں فالو کیا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ عامر لیاقت حسین اور سیدہ طوبیٰ کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔
لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…
ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…