الیکشن کمیشن نے پہلی مرتبہ عمر کے تناسب سے ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں

لاہور(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پہلی مرتبہ ملک بھر میں عمر کے تناسب سے ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں18سے 25سال کے درمیان ووٹرز کی تعداد2کروڑ 35 لاکھ89ہزار سے زائد ہے ۔26سے35سال عمر تک سب سے زیادہ3کروڑ 19لاکھ 82 ہزار سے زائدووٹرز ہیں۔ اسی طرح 36سے45سال کی عمر تک کے 2کروڑ53لاکھ 63ہزار اور 46 سے55سال کی عمرتک 1کروڑ72 لاکھ 79ہزار سے زائدووٹرز ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 56سے65 سال کی عمرتک 1کروڑ 9لاکھ82 ہزار سے زائدڈووٹرز ہیں، 65سال سے زائد عمر کے 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار سے زائد ووٹرز ہیں۔الیکشن کمیشن

کے مطابق مرد ووٹرز 6کروڑ 65لاکھ سے زائد اور خواتین ووٹرز 5کروڑ46لاکھ سے زائد ہیں۔

Recent Posts

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع…

13 mins ago

کوئٹہ میں چوری شدہ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں کہاں فروخت ہوتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان ایک جانب جہاں بد امنی اور دہشتگردی کے واقعات کی لپیٹ…

33 mins ago

جرگے کے مطالبات پر اسمبلی میں بحث کے بعد لائحہ عمل تشکیل دیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 3 روزہ جرگہ…

57 mins ago

کراچی میں مظاہرین پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 10 پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرین پر تشدد کے بعد ایس ایچ…

1 hour ago

عمران خان کے طبی معائنے کی پیشکش قبول، پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کی کال واپس لےلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی سرکاری ڈاکٹرز…

1 hour ago

آئینی ترمیم ہمارے مسودے کے مطابق ہوگی ورنہ ہوگی ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…

2 hours ago