کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں آٹا، چینی، گھی، تیل اور پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمت بڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کمشنرکراچی کےتحت فیصلےسےپہلےقیمت میں اضافےکےاعلان کی کوشش ہورہی ہے۔ڈیری فارمرزایسوسی ایشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ 8 نومبرسےدودھ کی قیمت میں 10 روپےاضافہ ہوگا جبکہ دو ماہ بعد دودھ کی قیمت 30 روپےمزید بڑھائیں گے۔یاد رہے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے لیے ریلیف پیکج کے ایک روز بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 3پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ، جس کے بعد پیٹرول
کی نئی قیمت 145روپے 82پیسے فی لیٹر ہوگئی۔اس کے علاوہ ملک کے مختلف شہروں میں چینی 150 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…